سابق ضلعی ناظم طارق بشیر چیمہ اور ڈاکٹر افضل کا مختلف چکوک کا دورہ‘ لوگوں کے مسائل سنے

سابق ضلعی ناظم طارق بشیر چیمہ اور ڈاکٹر افضل کا مختلف چکوک کا دورہ‘ لوگوں کے ...

ہیڈراجکاں(نمائندہ پاکستان) سابقہ ضلعی ناظم موجودہ ممبرقومی اسمبلی چوہدری طارق بشیر چیمہ اور ڈاکٹر محمد افضل MPAنے اپنے(بقیہ نمبر48صفحہ7پر )

حلقہ کا دورہ کیا مختلف چکوک میں گئے وفود سے بات چیت کی اور ان کے مسائل سنے ۔ حلقہ کی عوام نے کہا کہ ہمارے ساتھ ہر دفتر ہر جگہ تھانو ں میں امتیازی سلوک کیا جا تا ہے ۔اس موقع پر ان کے ہمراہ حاجی امجد باجوہ،ڈاکٹر عظیم ارشاد ، چوہدری مقصود چیمہ ، چوہدری احسان ساہی ، چوہدری اشفاق احمد ، چوہدری ارشد علی فیاض ، چوہدری اقبال گورایہ ، چوہدری اشرف جعفری و دیگر موجود تھے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر