عید کی آمد،شہر کے فلائی آوورز،شاہراؤں اور اہم عمارتوں کی دھوکر صفائی شروع

عید کی آمد،شہر کے فلائی آوورز،شاہراؤں اور اہم عمارتوں کی دھوکر صفائی شروع

ملتان(خبر نگار )ضلعی حکو مت ملتا ن کی ہد ایت پر سا لڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے عیدا لا ضحی کی آ مد کے پیشِ نظر شہر کے فلا ئی اوورز ، شا ہراؤ ں اور اہم سر کا ر ی و نجی عما ر تو ں کو دھو کر صفا ئی کر نے کا آ غا ز کر دیا ۔ اس سلسلے میں گزشتہ رو ز ممتا ز آ با د، کلمہ چوک اور نشتر فلا ئی اوورز سمیت اہم شا ہرا ؤ ں کو خصوصی طو ر پر پا نی سے دھو کر صفائی کی گئی اس گرینڈصفا ئی آ پر یشن میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی بھا ر ی مشینری اور 50 سے زائد (بقیہ نمبر13صفحہ12پر )

سینٹر ی ور کر ز نے حصہ لیا ۔اس حوا لے سے مینجنگ ڈا ئر یکٹر سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی احمد شہر یا ر نے بتا یا کہ ڈ ی سی او نا در چٹھہ کی ہدا یت پر عید الضحی ٰکے موقع شہر میں آ لا ئشیں اٹھا نے اور صفا ئی کے بہترین انتظا ما ت کئے جا ئیں گے ۔50 ہز ار سے زائد خصوصی شا پر تیا ر کرا لئے گئے ہیں جو عید سے قبل مفت ہر گھر میں تقسیم کئے جائیں گے ۔اٹھا ئی گئی آلا ئشو ں کو محفوظ انداز میں شہر سے با ہر کھو د ی گئی خند قو ں میں دفن کیا جا ئے گا تا کہ کا نگو وا ئرس نہ پھیل سکے ۔

صفائی

مزید : ملتان صفحہ آخر