دیرینہ دشمنی ‘ ایلیٹ فورس کے کانسٹیبل پر مخالفین کا تشدد

دیرینہ دشمنی ‘ ایلیٹ فورس کے کانسٹیبل پر مخالفین کا تشدد

ملتان(کرائم رپورٹر) دیرینہ دشمنی پر تھانہ شاہ شمس کے علاقہ میں ایلیٹ فورس کے کانسٹیبل کو رشید پیپر والے اللہ رکھا اور ناصر بھٹہ نے تشدد کا نشانہ بنایا ۔اور فرار ہوگئے،بتایا جاتا ہے (بقیہ نمبر20صفحہ12پر )

کہ ان کا اس کے ساتھ پرانا جھگڑا تھا۔جس پر پولیس نے سخت ایکشن لیتے ہوئے ملزمان کے گھر ریڈ کیے اور انہیں گرفتار کر لیاہے۔

کانسٹیبل

مزید : ملتان صفحہ آخر