3 پروازیں تاخیر کا شکار مسافروں کو پریشانی کا سامنا

3 پروازیں تاخیر کا شکار مسافروں کو پریشانی کا سامنا

ملتان(جنرل رپورٹر)اسلام آباد سے آنیوالی پی آئی اے کی پی کے 681پرواز4گھنٹے50منٹ‘کراچی سے آنے والی پی کے683پرواز ایک گھنٹہ15منٹ اور دبئی سے آنے والی ایف (بقیہ نمبر51صفحہ7پر )

زیڈ321پرواز 15منٹ کی تاخیر سے ملتان اےئر پورٹ پہنچی باقی پروازیں شیڈول کے مطابق مقررہ وقت پر پہنچیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر