خودکشی کے واقعات کی روک تھام کا عالمی دن کل منایا جائیگا

خودکشی کے واقعات کی روک تھام کا عالمی دن کل منایا جائیگا

رحیم یارخان(بیورونیوز)دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی خود کشی کے واقعات کی روک تھام کا عالمی دن کل(10 ستمبر) منایا جائے گا ۔ اس سلسلہ میں اس دن کی مناسبت سے (بقیہ نمبر52صفحہ7پر )

انسانی حقوق کی تنظیموں ،اداروں اور سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام پروگرامز کا انعقاد کیا جائے گا۔اس دن کو منانے کا مقصد خودکشی کے بڑھتے ہوئے واقعات کی روک تھام اور اس سے متعلق شہریوں میں شعور اجاگر کرنا ہے ۔

عالمی دن

مزید : ملتان صفحہ آخر