جمیل چوک میں ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے باپ بیٹا زخمی

جمیل چوک میں ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے باپ بیٹا زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور( کرائمز رپورٹر )تھا نہ یکہ تو ت کے حدود رنگ روڈ جمیل چوک میں تیز رفتار ٹر یکٹر گاڑی نے مو ٹر سائیکل سوارو ں کو ٹکر ما ر دی جسکے نتیجے با پ اور دو بیٹے شدید زخمی ہو گئے جنہیں تشویش نا ک حالت میں ہسپتال پہنچا دیا گیا ریسکیو 1122کے تر جما ن کے مطابق گزشتہ روز ابراھیم عمر 50سال اپنے بیٹے اشفاق عمر 13سال اور لقما ن عمر 12سال کو گھر لے جا رہا تھا کہ رنگ روڈ جمیل چوک میں مخالف سمت سے آنے والے ٹریکٹر ٹرالی نے انکو ٹکر ما ر دی جس کے نتیجے میں وہ تینو ں شدید زخمی ہو گئے جنہیں ریسکیو 1122کے اہلکارو ں نے فوری طبی امداد کیلئے لیڈی ریڈنگ ہسپتال پہنچا دیا جبکہ ملزم ڈرائیور جائے وقو عہ سے فرار ہو نے میں کا میاب ہو گیا ۔