کوتوالی سے ایک بیل اوردھنبے چوری

کوتوالی سے ایک بیل اوردھنبے چوری

پشاور( کرائمز رپورٹر ) تھانہ کوتوالی کی حدود چوک شادی پیر کے قریب واقعہ محلہ سے نامعلوم افراد نے قربانی کا بیل اور دھنبے چوری کرلئے ہیں پولیس رپورٹ کے مطابق حنیف نامی شخص نے قربانی کیلئے ایک لاکھ تیس رہزار روپے مالیت کے جانور لیکر گھر لایا جو کہ رات کی تاریکی میں نامعلوم چوروں نے انکی رسیاں کھول کر ساتھ لے گئے پولیس نے مقدمہ درج کرکے نامعلوم چوروں کی تلاش شروع کردی ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر