پاکستان سٹاک ایکس چینج میں تیزی کا رجحان ، 100انڈیکس میں 124پوائنٹ کا اضافہ

پاکستان سٹاک ایکس چینج میں تیزی کا رجحان ، 100انڈیکس میں 124پوائنٹ کا اضافہ
پاکستان سٹاک ایکس چینج میں تیزی کا رجحان ، 100انڈیکس میں 124پوائنٹ کا اضافہ

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان سٹاک ایکس چینج میں تیزی کا رجحان جاری ہے اور کاروبار کے آغاز میں ہی 100انڈیکس میں 124پوائنٹ کا اضافہ دیکھا جا رہا ہے ۔

نیو نیوز کے مطابق پاکستان سٹاک ایکس چینج میں کاروبار کے آغاز میں مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے اور 100انڈیکس 124پوائنٹ اضافے کے بعد 40261 کی سطح پر پہنچ گیا ۔

مزید : بزنس