مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم اور بربریت کیخلاف دنیا جاگ اٹھے:شہباز شریف
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں جاری بھارتی مظالم اور بربریت کیخلاف دنیا جاگ اٹھے۔
غیر ملکی نیوز ایجنسیز کو خصوصی انٹرویو میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں جاری بھارتی مظالم اور بربریت کیخلاف دنیا جاگ اٹھے،وزیراعلیٰ کا یہ انٹرویو دی ہوفنگٹن پوسٹ اوراور ترکی کی نیوز ایجنسی اندولا میں عربی زبان میں شائع ہوا ہے۔