ورلڈ الیون کے خلاف تین ٹی 20 کیلئے امپا ئرزکا اعلان

ورلڈ الیون کے خلاف تین ٹی 20 کیلئے امپا ئرزکا اعلان

  



لاہور (سپورٹس رپورٹر )ورلڈ الیون کے خلاف سیریز میں میچ آفشیلز کا اعلان ہو گیا جس کے مطابق پہلے میچ میں علیم ڈار اور احسن رضا فیلڈ امپائر ہونگے جبکہ شوہزب رضا تھرڈ امپائر ہوں گے۔ دوسرے میچ میں احمد شہاب ،شوہزب رضا امپائر نگ کریں گے جبکہ احسن رضاتھرڈ امپائرہوں گے۔تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں احسن رضا اور شوہزرضا فیلڈ امپائر جبکہ احمد شہاب تھرڈ امپائر ہونگے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی