یاسر شاہ نے ٹرمباگو نائٹ رائیڈرز کو جوائن کر لیا

یاسر شاہ نے ٹرمباگو نائٹ رائیڈرز کو جوائن کر لیا

  



لاہور(سپورٹس ڈیسک)کریبین لیگ میں پاکستانی لیگ سپنر یاسر شاہ نے ہم وطن شاداب خان کی جگہ ٹرمباگو نائٹ رائیڈرز کو جوائن کر لیا۔گزشتہ روز ہونے والے میچ میں ٹرمباگو نائٹ رائیڈرز نے گیانا ایمیزون واریئرز کو 6 وکٹ سے شکست دی ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی