بھارت، زیر تعمیر عمارت میں آگ لگنے سے 6 افراد ہلاک،11زخمی

بھارت، زیر تعمیر عمارت میں آگ لگنے سے 6 افراد ہلاک،11زخمی
بھارت، زیر تعمیر عمارت میں آگ لگنے سے 6 افراد ہلاک،11زخمی

  



ممبئی(یو این پی)بھارتی ریاست مہارا شٹرا کے دارالحکومت ممبئی میں زیرتعمیرعمارت میں آگ لگنے سے 6 افراد ہلاک جبکہ 11زخمی ہوگئے۔

کنگنا رناوت خاتون ہونے کا فائدہ اٹھانا بند کریں: بالی ووڈ ہدایتکارہ فرح خان

بھارتی میڈیا نے پولیس کے حوالے سے بتایاکہ آگ گیس سلنڈرپھٹنے کے باعث لگی اور یہ واقعہ جولو نامی علاقے کی زیرتعمیر عمارت میں پیش آیا، اور6افراد ہلاک ہوگئے جبکہ جھلسنے والے 11 افراد کو قریبی ہسپتال میں داخل کروادیا گیا ہے جن میں سے 8 افراد کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ آگ 13منزلہ عمارت کے گراونڈ فلور پرلگی جس کی اصل وجوہ کا تعین کرنے کے لیے تحقیقات جاری ہیں، آگ سے ہلاک ہونے والوں میں 5 مزدورشامل ہیں۔

مزید : بین الاقوامی


loading...