ہیلتھ کیئر کمیشن نے اگست میں 417عطائیوں کے اڈے سیل کئے

ہیلتھ کیئر کمیشن نے اگست میں 417عطائیوں کے اڈے سیل کئے

  



لا ہور (جنرل رپورٹر)پنجا ب ہیلتھ کیئر کمیشن نے گزشتہ ما ہ میں 417 عطا ئیوں کے اڈے سیل کر دیے اور ان کے خلا ف مزید کا رروائی کا بھی آغا زکر دیا گیا ہے۔تفصیلا ت کے مطا بق یہ عطا ئی غیر قا نو نی طو ر پر مختلف اقسا م کی طبی سہو لیا ت مہیا کر رہے تھے جن میں ایلو پیتھی کے ذریعے علا ج،ڈینٹل کلینک ،لیبا رٹر یز ،میڈیکل سٹور،طب اور جرا حیت کو چلا نا شا مل ہے۔پنجا ب بھر میں ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے کی گئی عطا ئیوں کے خلا ف کا رروائی کے دوران بہا ولپو ر میں 96،لا ہو ر میں 95،ٹو بہ ٹیک سنگھ میں 47اڈے سیل کئے۔

،حا فظ آبا د میں 30،رحیم یا ر خا ن میں21،فیصل آبا د میں22،ملتا ن میں17،سر گو دھا میں16،سیا لکو ٹ میں11،ننکا نہ صا حب میں 10،راولپنڈی میں 8،جبکہ جھنگ ،چنیو ٹ اور اوکا ڑہ میں ہر ایک میں 7،گجرا ت میں6،پا کپتن میں 5،خا نیوا ل میں 4اورگجرا نوا لہ،سا ہیوا ل اور ڈیرہ غا زی خا ن میں عطا ئیت کے اڈے سر بمہر کر دیے گئے۔کمیشن نے اگست میں 224کیسز سنے اور63لا کھ 92ہزا ر روپے کے جر ما نے عا ئد کیے ۔اب تک مجمو عی طو ر پر کمیشن 5600سے زائد عطا ئیت کے اڈے بند کر چکا ہے جبکہ تقریبا38ملین روپے جر ما نے عا ئد کیے گئے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...