این اے120پی ٹی آئی کارکنوں کو ہراساں کیا جا رہا ہے،شنیلا روت

این اے120پی ٹی آئی کارکنوں کو ہراساں کیا جا رہا ہے،شنیلا روت

  



لاہور( لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف کی ایم پی اے شنیلا روت نے کہا ہے کہ حلقہ میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کو ہراساں کیا جا رہا ہے ، ہمیں مجبور کیا جا رہا ہے (ن) لیگ کی بد معاشی کا جواب بد معاشی سے دیں۔

، (ن) لیگ کے غنڈے جان بوجھ کر حلقہ میں حالات خراب کرنے کی سازشیں کر رہے ہیں جس کی ذمہ دار مریم نواز ہے، انہوں نے کہا کہ جوش جذبہ بتا رہا ہے کہ ہم الیکشن این اے 120ضرور جیتے گے ۔ پی ٹی آئی کے کارکنوں کا جوش جذبہ دیکھ کر عمرا ن خان جس جنون کی بات کرتا ہے وہ یاد آ گیا ہے وقت کا حکمران عمران خان کی جدوجہد سے نا اہل ہوا اور اقتدار سے باہر نکالاگیا ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...