پوسٹ حج آپریشن جاری،آج تین پروازیں جدہ سے لاہور آئیں گی

پوسٹ حج آپریشن جاری،آج تین پروازیں جدہ سے لاہور آئیں گی

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) پوسٹ حج آپریشن 2017ء جاری،آج سرکاری حجاج کرام کی تین پروازیں جدہ سے لاہور آئیں گی ۔پہلی فلائٹ شاہین ائیر لائنزفلیٹ نمبرNL730،7بج کر20منٹ پر،دوسری فلائٹ پی آئی اے فلیٹ نمبرPK0760،ساڑھے8 بجے جبکہ تیسری پروازائیر بلیو فلیٹ نمبرPA4705،5بج کر50منٹ پر لاہور علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر پہنچیں گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...