بی آر کاروان مکی مدنی کے حجاج کرام آج لاہور پہنچیں گے

بی آر کاروان مکی مدنی کے حجاج کرام آج لاہور پہنچیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)بی آر کاروان مکی مدنی کے حجاج کرام کامیاب حج اپریشن کے بعد آج صبح ساڑھے10بجے سعودی ائیر لائنز کے ذریعے جدہ سے لاہور علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پہنچیں گے۔