گوشوارے جمع کرانے میں تاخیری حربے اختیار کرنے پر سٹیٹ بنک کے 35 افسران و ملازمین کو جرمانے کے نوٹسز جاری

گوشوارے جمع کرانے میں تاخیری حربے اختیار کرنے پر سٹیٹ بنک کے 35 افسران و ...

  



ملتان(نیوز رپورٹر) آر ٹی او ان لینڈ ریونیو ملتان نے سٹیٹ بنک آف پاکستان کے متعدد افسران و ملازمین کو انکم ٹیکس ریٹرن فائلنگ میں(بقیہ نمبر7صفحہ12پر )

تاخیر پر جرمانے کے نوٹس جاری کر دیئے ہیں آر ٹی او حکام نے سٹیٹ بنک آف پاکستان کے 35 افسران و ملازمین کو انکم ٹیکس ریٹرن (گوشوارے) جمع کرانے میں تاخیری حربے اختیار کرنے پر انکم ٹیکس آرڈیننس 2001ء کے سیکشن 182 کے تحت فی کس ٹیکس پیئر 20 ہزار روپے جرمانہ کے نوٹسز جاری کر دیئے ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...