آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ آف بون میروٹرانسپلانٹ کے سربراہ کا چلڈرن کمپلیکس کا دورہ‘ مشینری ٹشو لیب و دیگر امور سے متعلق بریفنگ

آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ آف بون میروٹرانسپلانٹ کے سربراہ کا چلڈرن کمپلیکس کا ...

  



ملتان(وقائع نگار) آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ بون میرو ٹرانسپلانٹ کے سربراہ نے چلڈرن کمپلیکس کا دورہ کیا کمپلیکس میں بورن میرو (بقیہ نمبر8صفحہ12پر )

ٹرانسپلانٹ کی تکنیکی سپورٹ و خدمات کیلئے میجر جنرل پروفیسر احمد کو ڈین پروفیسر ڈاکٹر مختار بھٹی ڈاکٹر اسلم شیخ، ڈاکٹر نعیم و دیگر نے انہیں دورہ کروایا اور چلڈرن کمپلیکس بورن میرو ٹرانسپلانٹ کے منصوبہ، مشینری ٹشو لیب بارے بریفنگ دی اس موقع پر میجر جنرل پرویز احمد نے کہا کہ چلڈرن کمپلیکس کے ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل سٹاف، نرسوں کی 3 ماہ کی ٹریننگ کیلئے آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ راولپنڈی میں بھیجا جائے گا اور جولائی 2018 تک بون میرو ٹرانسپلانٹ چلڈرن کمپلیکس میں فعال کرنے کی کوشش کی جائے گی۔

بون میرو

مزید : ملتان صفحہ آخر