آئی جی پنجاب کا پولیس سہولت سنٹر کا معائنہ

آئی جی پنجاب کا پولیس سہولت سنٹر کا معائنہ

  



بہاول پور، خانقا ہ شریف(بیورورپورٹ، ڈسٹرکٹ رپورٹر، نمائندہ پاکستان) (بقیہ نمبر38صفحہ12پر )

)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن(ر) عارف نواز خان نے ماڈل پولیس اسٹیشن بغداد الجدید میں شہریوں کی سہولت کے لئے قائم کردہ ’’پولیس سہولت سنٹر‘‘ کا معائنہ کیا۔اس موقع پر ریجنل پولیس آفیسر رفعت مختار راجہ اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاول پور ڈاکٹر محمد اختر عباس نے انہیں پولیس سہولت سنٹر کے بارے میں بریفنگ دی جبکہ ڈیوٹی پر موجود اہلکاروں نے انہیں پولیس سہولت سنٹر پر شہریوں کو فراہم کردہ سہولیات کے حوالہ سے آگاہ کیا۔ آئی جی پنجاب نے ملازمین کو ہدایت کی کہ وہ پولیس سہولت سنٹر پر آنے والے شہریوں کے لئے آسانیاں پیدا کریں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...