ملتان میں تعینات 5سول ججز کے تبادلے

ملتان میں تعینات 5سول ججز کے تبادلے

  



ملتان(نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے ملتان میں تعینات 5 سول ججز کو تبدیل کرنے کا حکم دیا ہے۔ اس ضمن میں جاری (بقیہ نمبر35صفحہ12پر )

نوٹیفکیشن کے مطابق ملتان میں تعینات سول ججز ابرار علی کو گوجرانوالہ ، جہانزیب امان کو تاندیاں والہ، عبدالمنان قریشی کو حافظ آباد،عبدالماجد کو لودھراں اور عبدالواجد کو جڑانوالہ تبدیل کرنے کا حکم دیا ہے۔فاضل ججز کو 12 ستمبر تک چارج سنبھالنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...