کانگو بخار کے شبہ میں کوہلو کا 25 سالہ رہائشی نشتر ہسپتال داخل

کانگو بخار کے شبہ میں کوہلو کا 25 سالہ رہائشی نشتر ہسپتال داخل

  



ملتان (وقائع نگار) نشتر ہسپتال میں کانگو بخار کے شعبہ میں 25 سالہ مریض (بقیہ نمبر33صفحہ12پر )

کو داخل کرایا گیا ہے عبداللہ کا تعلق کوہلو بلوچستان سے ہے اسے گذشتہ 8 یوم سے شدید بخار ہے اس نے جانور بھی پال رکھے ہیں مریض کے خون کے نمونے لیکر برائے تجزیہ لیبارٹری بھجوا دیئے گئے ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...