پنجاب کانسٹیبلری میں فراڈ کی انکوائری، آڈٹ ٹیم ملتان پہنچ گئی

پنجاب کانسٹیبلری میں فراڈ کی انکوائری، آڈٹ ٹیم ملتان پہنچ گئی

  



ملتان(وقائع نگار)پنجاب کانسٹیبلری بٹالین 3میں3کروڑ40لاکھ روپے سے زائد کے فراڈ کی انکوائری کے لیے7رکنی آڈٹ(بقیہ نمبر43صفحہ12پر )

ٹیم ملتان پہنچ گئی۔ریکارڈ قبضہ میں لیکر تحقیقات شروع کردی ہے ۔ذرائع سے معلوم ہو اہے کہ پی سی ملتان بٹالین3کروڑوں روپے کی فراڈ کا انکشاف ہونے پر آئی جی پولیس پنجاب کی جانب سے بتائی گئی انکوائری کمیٹی کے 7ارکان آڈٹ آفیسر کی سربراہی میں ملتان پہنچے اور انہوں نے آڈٹ شروع کردیا ہے۔

انکوائری آڈٹ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...