علیحدہ صوبہ ‘ خودمختار ہائیکورٹ کے حق میں بار ایسوسی ایشنز کی ہڑتال

علیحدہ صوبہ ‘ خودمختار ہائیکورٹ کے حق میں بار ایسوسی ایشنز کی ہڑتال

  



ملتان(نمائندہ خصوصی ) ہائیکورٹ و ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشنز ملتان کی جانب سے علیحدہ صوبہ اورخود مختار ہائیکورٹ کے مطالبات کیلئے گزشتہ روز ہڑتال کی گئی اور وکلاء مقدمات کی پیروی(بقیہ نمبر45صفحہ12پر )

کے لئے عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے جس کی وجہ سے بیشتر مقدمات کی سماعت ملتوی کردی گئی ہے۔ اس ضمن میں بار عہدیداران کے مطابق جنوبی پنجاب کے ساتھ تخت لاہور کی جانب سے حقوق غصب کرنے،استحصال کرنے اورحقوق سے محروم کرنے کی پالیسی کے خلاف وکلاء نے جنوبی پنجاب کی عوام کے ساتھ ملکرعلیحدہ صوبہ حاصل کرنے کی تحریک شروع کررکھی ہے اورکامیابی تک تحریک جاری رکھی جائیگی۔

ہڑتال

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...