عظیم دولتانہ کا مشن جاری رکھوں گی: نتاشہ دولتانہ

عظیم دولتانہ کا مشن جاری رکھوں گی: نتاشہ دولتانہ

  



وہاڑی (بیورو رپورٹ+نما ئندہ خصوصی)عوام کی خدمت میری اولین ترجیح ہے ان (بقیہ نمبر12صفحہ12پر )

کے دکھ درد میں شامل ہو کر مجھے دلی سکون ملتا ہے شہید بھائی عظیم دولتانہ کے عوامی خدمت کے مشن کو ہمیشہ جاری رکھوں گی آئندہ الیکشن میں کامیابی پاکستان پیپلز پارٹی کی ہو گی کیونکہ پیپلز پارٹی ہی عوام کی حقیقی نمائندہ جماعت ہے جس نے ہمیشہ کسانوں اور کاشتکاروں کے حقوق کی جنگ لڑی ان خیالات کا اظہار جنرل سیکرٹیر ی جنوبی پنجاب پاکستان پیپلزپارٹی و سابقہ ایم این اے نتاشہ دولتانہ نے لڈن میں سرور خان لکھویراسے ان کے والد محمد بخش لکھویرا کی وفات پر اظہار تعزیت کر تے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ حلقہ کے لوگ ہی ان کا سرمایہ ہیں اور وہ دکھ درد اس گھڑی میں برابر کی شریک ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...