حکومت نے ملکی مستقبل محفوظ بنادیا: باسط سلطان بخاری

حکومت نے ملکی مستقبل محفوظ بنادیا: باسط سلطان بخاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چوک مکول(نامہ نگار) پسماندہ علاقوں کی تعمیر وترقی مسلم لیگ ن کی حکومت کی اولین (بقیہ نمبر13صفحہ12پر )
ترجیح ھے دھشت گردی اور بدامنی پر قابو پاکر حکومت نے ملک کا مستقبل محفوظ بنا دیا ان خیالات کا اظہار ایم این اے سید باسط سلطان بخاری نے چوک گد پور بستی مندوانی میں سردار صدیق خان مندوانی کی رہائش گاہ پر اجتماع سے خطاب کرتے ھوے کیا انہوں نے کہا کہ ووٹراور سپورٹرکا تحفظ اور بلا امتیاز ترقیاتی کام بخاری گروپ کا وطیرہ ھےآئندہ الیکشن کارگردگی کی بنیاد پر لڑیں گیچیرمین یو سی حسن پور کچہ جام ذولفقار ماہڑہ نے کہا کہ حلقہ میں اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبے بخاری گروپ کی عوام سے محبت کا ثبوت ھیں چیرمیں ن جام ظفر علی ذیلدار نے کہا کہ بخاری گروپ کے عوامی انداز سیاست نے سیاسی مخالفین کا مستقبل تاریک کر دیا ھےآئندہ الیکشن میں بخاری گروپ کلین سویپ کارکردگی کا مظاہرہ کریگا ایم پی اے ملک قسور لنگڑیال گروپ کے دیرینہ سیاسی رفیق اور چوک گد پور کی سیاسی شخصیت سردار صدیق خان مندوانی اپنی پوری برداری سمیت لنگڑیال گروپ سے دیرینہ سیاسی رفاقت توڑ کر بخاری گروپ میں شمیولیت کا اعلان کیا اس موقع پر ڈاکڑ جاوید مندوانی ملک اقبال سندیلہ سعید احمد ڈاکڑعبداللہ غلام مصطفی محمد وسیم صابر حیسن نوناری مجاھد خان عاقب خا ن سعید احمد احمد بخش گاذر دیگر موجود تھے
باسط بخاری