سٹی ٹریفک پولیس کا شہریوں کو مدد فراہم کرنے کے منصوبے کا پول کھل گیا گاڑیوں میں خرابی پر بھجوائی جانیوالی مدد گار گاڑی کا خراب رہنا معمول

سٹی ٹریفک پولیس کا شہریوں کو مدد فراہم کرنے کے منصوبے کا پول کھل گیا گاڑیوں ...

  



ملتان(وقائع نگار)سٹی ٹریفک پولیس کی مدد گار گاڑی خود مدد کی مستحق ہو گئی گزشتہ روز گاڑی چوک کچہری پر خراب ہوگئی گاڑی کے عملہ نے مرمت کرنے کی کوشش کی مگرناکامی پر میکینک کو بلوا کر (بقیہ نمبر16صفحہ12پر )

گاڑی کی مرمت کرائی گئی واضح رہے کہ مددگار گاڑی کا کام شہریوں کی گاڑیوں میں خرابی پر مدد کرنا ہے

مزید : ملتان صفحہ آخر