ٹیکس محتسب کے عہدے کا حلف اٹھالیا

ٹیکس محتسب کے عہدے کا حلف اٹھالیا
 ٹیکس محتسب کے عہدے کا حلف اٹھالیا

  



اسلام آباد ( آن لائن )صدر مملکت ممنون حسین نے مشتاق احمد سکھیرا سے وفاقی ٹیکس محتسب کے عہدے کا حلف لے لیا۔ حلف برداری کی تقریب جمعہ کو ایوان صدر میں منعقد ہوئی جس میں سینئر سیاستدانوں، سول افسران اور تمام شعبہ ہائے حیات سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔ بعدازاں وفاقی ٹیکس محتسب مشتاق احمد سکھیرا نے صدر مملکت ممنون حسین سے ملاقات کی۔ صدر نے انہیں وفاقی ٹیکس محتسب مقرر ہونے پر مبارکباد دی اور نئی ذمہ داریوں کی ادائیگی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ صدر نے اس بات پر زور دیا کہ وفاقی ٹیکس محتسب کا ادارہ عوام کو جلد ریلیف کی فراہمی کیلئے اپنی کاوشیں جاری رکھے۔

مشتاق سکھی

مزید : صفحہ اول


loading...