ایڈیشنل آئی جی نسیم الزمان خان کی ترجمان لاہورپولیس سید حمادرضا کی رہائش گاہ پر آمد

ایڈیشنل آئی جی نسیم الزمان خان کی ترجمان لاہورپولیس سید حمادرضا کی رہائش گاہ ...

  



لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)کمانڈنٹ پولیس نیشنل اکیڈمی اسلام آباد ایڈیشنل آئی جی نسیم الزمان خان کی چوبرجی ترجمان لاہورپولیس سید حمادرضا کے گھرکی رہائش گاہ پر آمد۔ایڈیشنل آئی جی نے سجادہ نشین اوچ شریف مخدوم سید نفیس الحسن بخاری کی وفات پرتعزیت کی ۔

انکے صاحبزادے ترجمان لاہورپولیس سید حمادرضاسے تعزیت کی ۔

مزید : علاقائی