موٹر سائیکل سوار کا عجیب و غریب چالان ،وارڈن نے نام کی جگہ’’ انکاری ولد انکاری‘‘ لکھ ڈالا

موٹر سائیکل سوار کا عجیب و غریب چالان ،وارڈن نے نام کی جگہ’’ انکاری ولد ...

  



لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)میاں میر موڑ دھرم پورہ پر تعینات ٹریفک وارڈن ندیم نے شہری کا چلان کرتے ہوئے جب اسکا نام پوچھا تو اس نے بتانے سے انکار کر دیا وارڈن نے نام کی جگہ’’ انکاری ولد انکاری‘‘ لکھ دیا۔متاثرہ شہری کا کہنا ہے کہ ٹریفک وارڈن نے بدتمیزی کی اور تھپڑ بھی ما را ۔

مزید : علاقائی


loading...