تحریک انصاف کے جلسہ میں 3 جیب کترے گرفتار

تحریک انصاف کے جلسہ میں 3 جیب کترے گرفتار

  



لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)قرطبہ چوک میں گزشتہ روز ہو نے والے عمرا ن خا ن کے جلسے میں پو لیس تین جیک کترے پکڑ لئے ، پو لیس کا کہنا ہے کہ ملزما ن میں احسن ، لیا قت اور نا درشامل ہیں ۔

پو لیس نے ملزما ن کے خلا ف تھانہ لٹن رو ڈ میں مقد مہ در ج کر کے تفتیش شروع کردی ۔

مزید : علاقائی


loading...