اراضی کا معاوضہ ادا نہ کرنے کیخلاف درخواست،ڈی جی ایل ڈی اے کو نوٹس
لاہور(نامہ نگارخصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے ایل ڈی اے کی جانب سے ایکوائر کی گئی اراضی کا معاوضہ ادا نہ کرنے کے خلاف دائر درخواست پر ڈی جی ایل ڈی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیاہے۔جسٹس شاہد کریم نے محمد اسماعیل کی درخواست پر سماعت کی درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ایل ڈی اے کی جانب سے موہنوال سکیم میں 10کنال ارآضی ایکوائر کی گئی،ایل ڈی اے کی جانب سے اراضی کا معاوضہ ادا نہیں کیا جا رہاہے۔
معاوضہ