پاکستان فلورملز ایسوسی ایشن کی درخواست اضافی ٹیکس وصولی کا نوٹیفیکیشن معطل

پاکستان فلورملز ایسوسی ایشن کی درخواست اضافی ٹیکس وصولی کا نوٹیفیکیشن معطل

  



لاہور(نامہ نگارخصوصی) لاہور پائیکورٹ نے پنجاب حکومت کی جانب سے پاکستان فلورملز ایسوسی ایشن کی درخواست پرحکومت پنجاب کا اضافی ٹیکس وصولی کا نوٹیفیکشن معطل کرتے ہوئے جواب طلب کر لیاہے۔جسٹس شاہد جمیل نے پاکستان فلورملز ایسوسی ایشن کی درخواست پر سماعت کی ،درخواست گزار وکیل عامر سعدراں نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ حکومت نے فلورملز سے لیوی ٹیکس میں 100 فیصد اضافہ کردیا ہے۔لیوی ٹیکس میں اضافہ کالعدم قرار دیا جائے۔

اضافی ٹیکس

مزید : علاقائی


loading...