شیر زمان قریشی کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت 3نومبر تک ملتوی

شیر زمان قریشی کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت 3نومبر تک ملتوی

  



لاہور(نامہ نگارخصوصی) چیف جسٹس لاہوراہور ہائیکورٹ سید منصور علی شاہ کی سربراہی میں 5رکنی لارجر بنچ نے ملتان بنچ میں ججوں سے بدتمیزی کے واقع پر ملتان بار کے صدر شیر زمان قریشی کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت 3نومبر تک ملتوی کر دی ہے ۔لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سید منصور علی شاہ کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ نے بند کمرے میں کیس کی سماعت کی،عدالتی سماعت کے موقع پر وکلاء اور صحافیوں کے داخلے پر پابندی برقرار رکھی گئی۔

سماعت ملتوی

مزید : علاقائی