گاڑی ضبط کرنے کیخلاف درخواست ،عدالت کا فوری ریلیز کرنے کا حکم
لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے کسٹم حکام کی جانب سے شہری کی گاڑی ضبط کرنے کے خلاف درخواست پر شہری کی گاڑی فوری طور پر ریلیز کرنے کا حکم دے دیاہے۔جسٹس شمس محمود مرزا نے عبدالرحمان کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ کسٹم حکام نے 3500 سی سی گاڑی کی اصلی دستاویزات طلب کیں،مقررہ وقت سے پہلے گاڑی کے اصلی دستاویزات کسٹم حکام کو چیک کرائی گئیں،کسٹم حکام نے غیر قانونی طور پر گاڑی ضبط کر رکھی ہے۔
گاڑیاں ضبط