میٹرو بس ملتان منصوبے کی تفصیلات بتائی جائیں،جوڈیشل ایکٹوزم پینل

میٹرو بس ملتان منصوبے کی تفصیلات بتائی جائیں،جوڈیشل ایکٹوزم پینل

  



لاہور(نامہ نگارخصوصی) میٹرو بس ملتان منصوبے کی تفصیلات کے حصول کے لئے جوڈیشل ایکٹوزم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب، گورنر پنجاب، آڈیٹر جنرل، چیئرمین نیب، ڈی جی ایف آئی اے، ماس ٹرانزٹ اتھارٹی اور پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کومراسلہ بھجوا دیا ہے،جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ متعلقہ محکمے میٹرو بس ملتان منصوبے سے متعلق تمام تر تفصیلات سے آگاہ کریں ایس ای سی پی اور چائنیز کمپنی کے مابین تحقیقات اور باہمی اشتراک سے متعلق بھی تمام تر دستاویزات فراہم کی جائیں۔

میٹرو بس

مزید : علاقائی


loading...