پسند کی شادی کرنیوالی خاتون کا شوہر کے حق میں بیان،5زیر حراست افراد بازیاب

پسند کی شادی کرنیوالی خاتون کا شوہر کے حق میں بیان،5زیر حراست افراد بازیاب

  



لاہور(نامہ نگارخصوصی) لاہورہائیکورٹ میں پسند کی شادی کرنے والی لڑکی نے کمرہ عدالت میں شوہر کے حق میں بیان دے دیا، عدالت نے لڑکی کے بیان کے بعد اس کے اغوا ء کے الزام میں گرفتار 5افراد پولیس کی حراست سے بازیاب کرواکے رہا کردیا ہے،جھنگ کی کرن نے تسنیم سے پسند کی شادی کی تو کرن کے اہلخانہ نے اس کے سسرال والوں کے خلاف کرن کے اغوا ء کا مقدمہ درج کرواکے 5افراد کو گرفتار کروادیاہے۔

پسند کی شادی

مزید : علاقائی