11 ستمبر کوروہنگیا مسلمانوں کے قتل عام پرملک گیر احتجاج کر ینگے،احسن بھون

11 ستمبر کوروہنگیا مسلمانوں کے قتل عام پرملک گیر احتجاج کر ینگے،احسن بھون

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگارخصوصی) وکلا ء کی نمائندہ تنظیم پاکستان بار کونسل نے روہنگیا میں مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف ملک گیر احتجاج کرنے کا اعلان کردیا ہے۔پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین احسن بھون نے اعلان کیا کہ 11 ستمبر کو ملک بھر کے وکیل روہنگیا میں مسلمانوں کے قتل عام پر احتجاج کریں گے اور احتجاجی اجلاس منعقد کئے جائیں گے ،بار کونسل کے فیصلے کے مطابق وکلاء 11ستمبر کو احتجاجی مظاہرے اوراجلاس ریلیاں نکالیں گے۔
احسن بھون

مزید :

علاقائی -