ایل سی پر 100%مارجن کرنے پرگورنمنٹ پر تنقید کا اظہار

ایل سی پر 100%مارجن کرنے پرگورنمنٹ پر تنقید کا اظہار

  



لاہور( کامرس رپورٹر)پاکستان ایف ایم سی جی امپورٹر ایسوسی ایشن کے سر پرست اعلیٰ نسیم چاولہ،چیئر مین انجم نثار اور عمران ضیاء سیٹھی نے LCپر 100%مارجن کرنے پرگورنمنٹ پر تنقید کا اظہار کیا ہے انہوں نے کہا کہ LCپر 100%مارجن سے امپورٹر ز کو مشکلات پیش آئیں گی اور اس سے بزنس ایکٹویٹی میں کمی واقع ہو گی گورنمنٹ بزنس ایکٹویٹی بڑھانے کی بجائے اس طرح کے کام کرکے خراب کر رہی ہے۔

مزید : کامرس


loading...