ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز ملتان ڈویثرن ڈاکٹر سیدین نقوی کی 2 اکتوبر 2017ء کو ریٹائرمنٹ کے سلسلہ میں نوٹیفکیشن جاری

ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز ملتان ڈویثرن ڈاکٹر سیدین نقوی کی 2 اکتوبر 2017ء کو ...

  



ملتان(وقائع نگار) ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز ملتان ڈویثرن ڈاکٹر سیدین نقوی مدت ملازمت پوری ہونے پر 2 اکتوبر 2017 کو ریٹائر (بقیہ نمبر22صفحہ12پر )

ہوجائینگے محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب نے انکی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

ریٹائرمنٹ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...