سنگین وارداتوں میں مطلوب خطرناک اشتہاری اوکاڑہ سے گرفتار

سنگین وارداتوں میں مطلوب خطرناک اشتہاری اوکاڑہ سے گرفتار

  



ملتان(وقائع نگار)پولیس تھانہ کینٹ نے سرقہ بالجبر اورڈکیتی جیسی سنگین(بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

وارداتوں میں مطلوب خطرناک اشتہاری کو اوکاڑہ سے گرفتار کرلیا گیا ہے ۔بتایا جاتا ہے ایس ایچ او تھانہ کینٹ راؤ طارق پرویز نے خصوصی کے ہمراہ گزشتہ روز اے کیٹگری کا اشہاری حامد حسین ولد محمد رمضان قوم راجپوت سکنہ اوکاڑہ کو اوکڑہ سے گرفتار کرلیا۔مذکورہ ملزم کیخلاف تھانہ کینٹ میں مقدمہ نمبر 133/13بجرم392ت پ درج تھا۔

اشتہاری

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...