استحصالی نظام کیخلاف جدو جہد جاری رہے گی، غلام فرید کوریجہ

استحصالی نظام کیخلاف جدو جہد جاری رہے گی، غلام فرید کوریجہ

  



مٹھن کو ٹ ( نا مہ نگار) سرا ئیکستان قومی اتحا د کے زیر اہتمام در بار فرید ؒ کو ٹ مٹھن شر یف پر پا بند یو ں کے خلا ف احتجاج 113وا ں ہفتے میں دا خل ایس کیو آئی کے سر برا ہ خانوا دہ فر ید ؒ کو ٹ مٹھن شر یف خوا جہ غلام فر ید کو ر یجہ کی قیا دت میں دھر نا دیا گیا ۔ دھر نے سے خطا ب کرتے ہو ئے ایس کیو آئی (بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

کے سربرا ہ خوا جہ غلام فر ید کو ر یجہ نے کہا کہ در بار فرید ؒ پر پا بند یا ں استحکا م پا کستان آئین اور قا نو ن کی با لا دستی اور امن پسند سو چ رکھنے وا لو ں کے خلا ف سا زش ہے امن کی یو نیو ورسٹیا ں بند کر نے وا لے کیا چا یتے ہیں عبا دت پر پا بندی نا منظور ہے۔دس ستمبر کا لا نگ ما رچ مزدرو ں کسا نو ں سرا ئیکی وسیب کے مظلو م لو گو ں کی آوا ز ہے بر ما میں بر بر یت کی مذمت کر نے کیلئے 15اکتوبر کو تبدیلی تا ریخ کی گئی سڑکو ں پر عوام کے احتجا ج میں طا قت ہے استحصا لی نظام کے خلا ف جدو جہد جا ری رہے گی ۔نشتر گھا ٹ پختہ پل پر زا ئر ین پر پو لیس چا ر جنگ بند کی جا ئے کپا س کا ریٹ پا نچ ہزار ریٹ کسا نو ں کا حق ہے صنت کا رو ں کو خو ش کر نے کیلئے کسا نو ں کا حق مارا جا رہا ہے اس دھر نے میں محمد علی مزا ری ،زبیر بے حال ، یا سین در یشک ، اخلا ق مشوری ،نور محمد سمیت ہزارو ں افراد نے شر کت کی ۔ علاوہ ازیں مد ینہ جا مع مسجد کو ٹ مٹھن میں زیر اہتما م جما عت اہل سنت ،صا دقیہ فا ؤ نڈ یشن ،تحریک لبیک یا رسو ل اللہ ،ختم نبوت سیمینار منعقد ہوا جس کی صدارت ایس کیو آئی کے سر برا ہ کوا جہ غلام فر ید کو ر یجہ ،صا حبزا دہ سید عا شق رسول شا ہ بخاری جبکہ زیر قیادت ضلعی امیر جما عت اہل سنت قا ری خورشید احمد رضا نے کی سر برا ہ سرا ئیکستا ن قومی اتحا د خو ا جہ غلام فر ید کو ر یجہ نے اپنے خطا ب میں کہا کہ تحریک پا کستان سنی علما ء وعوام نے لا کھو ں جا نو ں کا نذرا نہ پیش کرتے محبت رسول ہو نے کا حق ادا کیا اور ہمیشہ حق سچ کی با ت کی اس بدو لت ہمیشہ کا میا بی ملی آئندہ ہم اور عوام کے اتحاد سے صوبا ئی اور قومی اسمبلی اپنا نما ئندہ منتخب کر کے سنیو ں کی تر جما نی کر یں گے ضلعی سر پر ست اعلی جما عت اہل سنت را جن پور سید عا شق رسول شا ہ بخاری نے کہا کہ ختم نبوت تحریک میں علا مہ نیا زی صا حب کو موت سزا ہو گئیعراق صدر صدا م حسین نے ذاتی مدا خلت کر کے سزا ختم کرا ئی جما عت اہل سنت کے پیشوا و علما ء اور عوام کی عظیم قر با نیو ں کی بدو لت تحریک کا میا ب ہو ئی ضلعی امیر جما عت اہل سنت را جن پور قا ری خو رشید احمد رضا نے حکو مت پا کستان سے مطا لبہ کیا کہ بر ما سے سفا رتی تعلقا ت ختم کر کے ان کے سفیر کو ملک سے نکا لا جا ئے ۔ سٹی نا ظم کو ٹ مٹھن قا ری ایا ز احمد ٹانوری نے کہا کہ مسلما ن کو جرا ت مند ہو نا چا ہیے۔ اس موقع پر ضلعی نا ظم جما عت اہلسنت مفتی سلیم جنڈ یا لو ی ،تحصیل امیر جا م پور علا مہ محمد حسین سلطا نی ،امیر را جن پور علا مہ محمد احسا ن صا دقی ،ڈویثرنل نا ئب صدر قاری حبیب اللہ ، سٹی صدر علا مہ غلام غو نث فیضی ، سٹی صدر قا ری ارشا د احمد رضو ی ،قا ری مجا ہد حسین ، قا ری شکیل احمد ، علا مہ نور حسن ،سید مجا ہد حسین شا ہ ، قا ری محمد قا سم ، قا ری حق نوا ز ، علا مہ عبدالر حیم سعیدی ،حا فظ فقیر بخش ، علا مہ حسین بخش ،علا مہ اللہ ڈیو ایا ،علا مہ محمد صدیق صا دقی ، علا مہ شاہجاں صا دقی ،خوا جہ کا مرا ن اجمل ،سید غلام نا زک ، اسد اللہ ثا قب ،علا مہ اسد اللہ چشتی آخر میں بھا ری تعدا د میں قرا ر دا د پا س کی گئی ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...