خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن کی سفارشات

خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن کی سفارشات

  



پشاور (سٹاف رپورٹر) خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن نے محکمہ اعلیٰ تعلیم میں چار خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز پولیٹکل سائنس )بی پی ایس ۔18)کو حتمی شکل دے کر اپنی سفارشات متعلقہ محکمہ کو ارسال کردی ہیں۔ اس امر کا اعلان خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن پشاور کی جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں کیا گیا ہے۔

مزید : کراچی صفحہ اول


loading...