وزیراعلیٰ پنجاب کاخانہ کعبہ اور روضہ رسولؐ کی تصاویر بنانیوالے فوٹو گرافر شیخ عظمت کے انتقال پر اظہار افسوس

وزیراعلیٰ پنجاب کاخانہ کعبہ اور روضہ رسولؐ کی تصاویر بنانیوالے فوٹو گرافر ...

  



لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے خانہ کعبہ اور روضہ رسولؐ کی سرکاری تصاویر بنانے والے فوٹو گرافر شیخ عظمت کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

شہبازشریف/اظہار افسوس

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...