چیئرمین آزاد کشمیر سروس ٹریبونل 11سے16ستمبرمیرپور میں مقدمات کی سماعت کرینگے

چیئرمین آزاد کشمیر سروس ٹریبونل 11سے16ستمبرمیرپور میں مقدمات کی سماعت کرینگے

  



مظفرآباد( بیورورپورٹ )چیئرمین آزاد جموں وکشمیر سروس ٹریبونل خواجہ محمد نسیم اور سینئر ممبر ٹریبونل چوہدری اشفاق احمد مورخہ11 سے16 ستمبر2017 تک میرپور میں مقدمات کی سماعت کرینگے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...