مری آرٹس کونسل کے زیراہتمام آج محفل سماع منعقد کی جائیگی

مری آرٹس کونسل کے زیراہتمام آج محفل سماع منعقد کی جائیگی

  



مری(نامہ نگار خصوصی )مری آرٹس کونسل کے زیراہتمام مورخہ9ستمبر2017ء بروز ہفتہ سہ پہر 3بجے ایمفی تھیٹر مری آرٹس کونسل ، حمید کاشمیری پارک بنک روڈ مری ایک محفل سماع(قوالی) کا انعقاد کیا جار ہا ہے جس میں ملک کے معروف قوال استاد تنویر سلامت خان نوشاہی اور ہمنوا اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔ تمام مکتبہ فکر کے لوگوں سے شرکت کی استدعا ہے ۔ داخلہ فری ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...