آزادکشمیر بیسک ایجوکیشن کمیونٹی سکولز کے زیر اہتمام انٹرنیشنل لٹریسی ڈے منایا گیا

آزادکشمیر بیسک ایجوکیشن کمیونٹی سکولز کے زیر اہتمام انٹرنیشنل لٹریسی ڈے ...

  



مظفرآباد(بیورورپورٹ)ڈویژنل آفس اے جے کے بیسک ایجوکیشن کمیونٹی سکولز کے زیر اہتمام انٹرنیشنل لٹریسی ڈے منایا گیا ۔ایجوکیشن کے حوالہ سے ڈپٹی ڈائریکٹر بیسک مقدس تنویر چیمہ نے تعلیم کی آگاہی مہم کے حوالے سے خصوصی بات چیت کی اور متعدد تجاویز پر بھی غور کیا گیا اور فیصلہ کیا گیا کہ تعلیم کے فروغ کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر