تحریک شہد ا جموں و کشمیر کے زیر اہتمام 10ستمبر کو اہم کانفرنس راولپنڈی میں ہوگی

تحریک شہد ا جموں و کشمیر کے زیر اہتمام 10ستمبر کو اہم کانفرنس راولپنڈی میں ...

  



مظفرآباد( بیورورپورٹ ) تحریک شہد ا جموں و کشمیر کے زیر اہتمام 10ستمبر کو زیر صدارت چیئر میں علما و مشائخ کونسل مولاناعبید اللہ فاروقی ایک اہم کا نفرنس راولپنڈی مقامی ہو ٹل میں منعقد ہو گی ۔ کانفرنس میں صدر ریاست سردار مسعود خان،سپیکر اسمبلی شاہ غلام قادر ، سابق صدور سردار انور خان،سردار یعقوب خان ،ڈپٹی سپیکر سردار طاہر فاروق،زیر اطلاعات مشتاق منہاس،وزیر صحت ڈاکٹر نجیب نقی،رشید ترابی ،علی رضا بخاری،سعید چغتائی،حریت رہنمامشال ملک،میر النساء ،غلام محمد سفی،پیر عتیق الرحمن،قاضی شاہد حمید،عبدالخالق وسی،ڈاکٹر خالد محمود و دیگر اہم شخصیات شرکت کریں گے ،کانفرنس میں سٹیج سیکرٹریر کے فرائض ریٹائر ڈ ہیڈ ماسٹر محمد رزاق خان ادا کریں گے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...