پشاور‘ خوشحال بازار میں تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن‘ 1 ٹرک سامان ضبط

پشاور‘ خوشحال بازار میں تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن‘ 1 ٹرک سامان ضبط

  



پشاور (سٹاف رپورٹر) ٹاؤن ون کا خوشحال بازار میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن ایک ٹرک سامان ضبط ناظم ٹاؤن ون زاہد ندیم کی خصوصی ہدایت پر ٹی او آر ریاض اعوان‘ اے ٹی اوآر ایاز درانی ‘ ٹیکس سپرڈنٹ اظہر علی شاہ اورچیف ڈیمالشنگ انسکٹر فضل محمود نے ڈیمالشنگ سٹاف اور مقامی پویس کے ہمراہ خوشحال بازار میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا اس دوران انہوں نے دکانوں سے باہر پڑا ہوا ایک ٹرک سامان بھی ضبط کرلیا جبکہ غیر قانونی تعمیرات بھی مسمار کردئیے جبکہ دکانداروں کو تنبیہ کی کہ وہ دکانوں کے باہر تجاوزکرنے سے گریز کریں ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...