ڈپٹی کمشنر‘ ڈیرہ میاں عادل اقبال کو تاحکم ثانی کمشنر کے فرائض تفویض

ڈپٹی کمشنر‘ ڈیرہ میاں عادل اقبال کو تاحکم ثانی کمشنر کے فرائض تفویض

  



پشاور (سٹاف رپورٹرکمشنر ڈیرہ اسماعیل خان کے تبادلے کے بعد حکومت خیبر پختونخوا نے ڈپٹی کمشنر ڈی آئی خان کیپٹن(ریٹائرڈ) میاں عادل اقبال(پی اے ایس۔بی ایس۔19) کو تا حکم ثانی کمشنر ڈی آئی خان کے دفتر کے کام کی دیکھ بھال کے فرائض بھی تفویض کر دئیے ہیں۔ اس امر کا اعلان اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ حکومت خیبر پختونخوا کے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...