تھا نہ پشتخرہ کے حدود میں مسلح افراد نے فائر نگ کر کے شہر ی کو زخمی کر دیا

تھا نہ پشتخرہ کے حدود میں مسلح افراد نے فائر نگ کر کے شہر ی کو زخمی کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (کرائمز رپورٹر) تھا نہ پشتخرہ کے حدود میں مسلح افراد نے فائر نگ کر کے شہر ی کو زخمی کر دیا واقعات کے مطابق گزشتہ روزمجرو ح شا ہد حسین ولد نو ر شاد خان سکنہ پشتخر ہ پا یا ن نے پولیس کو بتایا کہ وہ گھر جا رہا تھا کہ اسی دوران مسلح افرا د آدم ، لا ئق ،خان پسر ان غلا م خان ، حکم خان ، جلا ت خا ن پسرا ن ، شا ہد محمد ، او ل خان ولد فراز خا ن نے ان پر اند ھا دھند فائر نگ کر دی جس کے نتیجے میں وہ متعدد گو لیاں لگنے سے زخمی ہو گیا جنہیں مقا می لو گو ں نے تشویشنا ک حا لت میں ہسپتال پہنچا دیا جہاں پر اسکی حا لت نا زک بتائی جا رہی ہے جبکہ ملزما ن جا ئے وقو عہ سے فرار ہو نے میں کا میا ب ہو گئے تاہم پولیس نے ملزمو ں کیخلاف مقد مہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔